Unlocking the Power of ChatGPT and AI in Testing - A Real-World Look, present...
jado k asrat or bandish ka toor
1. شیطان اور جادو ک ے اثرات
اصل میں جادوئی کلم ، جادوئی اشیاء ، جنتر ، منتر، تنتر اور اس قسم کی بہت سی دیگر اشیاء سب
کچھ شیطانیت سے منسوب ہیں ۔ جس طرح شیطان انسان کی رگوں کے اندر خون بن کر دوڑتا ہے اور
انسان سے ایسے فعل انجام دلواتا ہے جس کے متعلق وہ انسان ب ھی سوچتا رہ جاتا ہے کہ وہ ایسا کیوں
کسر رہا ہے تسو خود دیکھئے کسہ کسس طرح انسسان شیطان اور اس کسے طریقوں سسے مغلوب ہوتاہے اور وہ
کیا چاہتا ہے ؟ دنیا میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں جس کی بنیاد پر ایسے ایسے بد اعمال ، جادو ،
ٹونے خ مخفی مخلوقات ، انسان کی زندگی میں سے خوشیاں چھین لینا اور ایسے کئی طریقہ کار ہیں ۔
جو یہاں مکمل بیان نہیں ہو سکیں گے بلکہ صرف مختصر بتایا جائیگا کہ دنیا میں ایسے مفاد پرست
مردو عورت اب ب ھی موجود ہیں جو اپنے نفس کو مطمئن کرنے کسی کو عذاب و سزا میں مبتل کرنے
زندگسسی میسں ہر وقسست مشکلت و مصسسائب میسں گھرے رہنسے اور ایسسسی کئی اذیتوں میسں ایسسک انسسسان
دوسرے انسان کو کسی عامل یا خود اپنے طریقے سے کوئی بد عمل کر کے کیا جا رہا ہے ۔ اس کی ب ھی
بہت سسی وجوہات ہیسں جیسسے اگسر کوئی مرد کسسی عورت کسو چاہنسے لگ جاتسا ہے اور وہ عورت شادی
شدہ ہو تو اس میں وہ مرد یہ نہیں دیکھتا کہ میری ایسی حرکات سے اس کا گھر اجڑ جائیگا یا وہ
برباد ہو جائیگسی نہیسں صسرف اپنسے نفسس کسو مطمئن کرنسے اور اسسے اپنسے قابسو میسں کرنسے کسے سساتھ سساتھ
حکم کا غلم بنانے کیلئے وہ کسی عامل سے ایسا عمل کرواتا ہے جس کا مقصد اس عورت کو اس مرد
کسے تابعدار بنانسے سسے متعلق ہوتسا ہے۔ جسب اس قسسم کسا عمسل کیسا جاتسا ہے تسو سسب سسے پہلے اس عورت کسا
گ ھر برباد اس طریقے سے ہوتا ہے کہ اس کی اپنے میاں سے چھو ٹی چھو ٹی باتوں پر لڑائی شروع ہو
جاتی ہے ۔ جس سے یہ معاملہ بڑھتا بڑھتا آخر کار طلق تک جا پہنچتا ہے اور اس کا میاں اسے طلق
دے دیتسا ہے اگسر ان لڑائی جھگڑوں سسے وہ عورت آزاد ہو جائے تسو جسس مرد نسے ایسسا کیسا ہوتسا ہے وہ
اچانسک اس کسی زندگسی میسں خود ہی آجاتسا ہے اور پ ھر اس سسے اپنسی خواہش پوری کرنسے اپنسے قابسو میسں
کرنے اور اس کو اپنے حکم کے ماتحت کرنے کیلئے اس عامل سے اپنا عمل کروایا جاتا ہے جس کا مقصد
اس عورت کسو مغلوب کرنسے سسے ہوتسا ہے۔ اب جسو عامسل اس عورت کسا گ ھر اجاڑ کسر اس عورت کو اس
مرد کے پاس ل سکتا ہے تو ظاہر ہے کہ وہ اس قسم کا بھی عمل کرسکتا ہے جس سے وہ عورت ہمیشہ
اس مرد کے بس میں رہے تو اس قسم کا کر کے اس عورت کو ہمیشہ کیلئے اپنے مغلوب کر کے اس سے
جو کچھ ب ھی سوچا ہوتا ہے ویسا کیا جاتا ہے پ ھر جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے وہ مرد ب ھی اس
عورت سسے بیزار رہنسے لگتسا ہے اور آخسر کار اس عورت کسے ناچاہتسے ہوئے بھھی اسسے چھوڑ دیتسا ہے اور
پ ھر کسی دوسرے شکار کی جانب رجوع کرتا ہے ۔ پ ھر اسی طرح یہ سلسلہ ساری زندگی چلتا رہ تا
ہے اور جسس پسر اس عمسل کسو کیسا جاتسا ہے وہ عورت اس عمسل سسے مغلوب ہوتسے ہوئے کیسا سسوچتی ہے کیسا
کرتسی ہے اس کسے متعلق خدایسا وہ عورت ہی جانتسی ہے ۔اب بالکسل اسسی طرح بعسض عورتیسں مردوں پسر
ایسسے اعمال کسو کرواتی ہ یں جس سسے ان کی زندگی جہ نم بسن جاتی ہے اور وہ اپنی بیوی سے سسچا پیار
اور وفا نبھانے کے ساتھ ساتھ اس سے بیوفائی کرنے لگ جاتے ہ یں جس سے ان کا ہنستا بستا گ ھر اجڑ
جاتا ہے ۔ اس قسم کی اور بہت سے مثالیں ہیں جس سے ایک دوسرے کو اپنے حق میں مغلوب کرنے اور
اس سسے اپنسی جائز و ناجائز خواہشات کسو پوری کروانسے والے اعمال کروائے جاتسے ہیسں ۔ ایسسے اعمال اپنسا
اثسر ہر گسز اثسر دکھاتسے ہیسں کیونکسہ یسہ عام عاملوں کسا کام نہیسں ہوتسا بلکسہ اس علم میسں مکمسل مہارت
حاصل رکھنے وال ایسے اعمال کرتا ہے جس سے کسی کو ب ھی اپنا غلم بنایا جا سکتا ہے اور کسی سے
بھھی اپنسی ناجائز خواہش کسو پورا کیسا جسا سسکتا ہے ۔اس عمسل سسے متعلق چونکسہ نسہ مرد یسا عورت آشنسا
نہیسں ہوتسے اور وہ ایسک کٹھھ پتلی کسی طرح اپنسے حریسف کسی انگلیوں میسں خود ناچتسے رہتسے ہیسں اور
2. قدرت کسی طرف سسے اس عمسل کسو ایسک اتفاق اور قدرتسی عمسل سسمجھتے ہیسں ۔ ان کسا ذہن ہر گسز اس
طرف نہیں جاتا ہے کہ اچانک کوئی شخص یا عورت کسی کی زندگی میں آ کر اس کا دل کیسے جیت
لیتے ہیں اور خواہش یا مقصد پورا ہونے کے بعد کیسے دل کو توڑ دیتے ہیں چونکہ یہ ایک مشن ہوتا ہے
جس میں نفس بھڑکتا ہے اور وہ کچھ کرتا ہے جس سے نفس کی تسکین ہوتی ہے ۔ اس لئے ایسے اعمال
ہمارے اس معاشرے میں بکثرت ہوتے ہیں اور ایسے اعمال کے زیر اثر رہنے والوں کی میرے پاس زندہ
مثالیں موجود ہیں اگر کوئی ان باتوں پر یقین رکھتا ہو تب بھی اور اگر یقین نہ رکھتا ہو تب بھی
یہ اعمال اپنے اثرات ضرور دکھاتے ہیں عملیات و تعویذ گنڈوں میں قطعاً کسی کی شخصیت یا کسی
عہدے کا
لحاظ نہیں کیا جاتا ۔
عامل آسٹرو پامسٹ
غلم مصطف ے ٰ ناشاد
Web site: palmistory.20m.com
Email: palmistnashaad@yahoo.com