SlideShare a Scribd company logo
1 of 5
Download to read offline
امام مہدی کی مخالفت صداقت کا ثبوت 
خدا کی طرف سے آنے والے ماموروں کو ہمیشہ ہی ابنائے عالم کی طرف سے مخالفتوں ، اذیتوں اور دکھوں کا 
سامنا رہا ہے ۔ اسی کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے بڑے افسوس کے ساتھ فرمایا ۔ ’ وائے افسوس انکار کی طرف 
مائل بندوں پر کہ جب کبھی ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے وہ حقارت کی نگاہ سے دکھنے  گ  اتتے یں  اور مسخر 
) کرنے لگتے یں ۔ ‘ )سورۃ یٰس آیت ۱۳ 
امت محمدیہ کی تاریخ بھی اسی تسلسل کے ساتھ اتری ہے اور امت محمدیہ کے بزرگوں نے زیادہ تکلیفیں 
اٹھائیں۔ ان پر کفر کے فتوے لگائے گئے۔ زندیق قرار دیا گیا اور پھر واجب القتل قرار دے کر انہیں ظالم اور 
سفاک جلادوں کے سپرد کردیا گیا۔ 
امت محمدیہ کو ایک ایسے موعود کی خبر دی گئی جس کو الٰہی نوشتوں میں ’امام مہدی‘ کا نام دیا گیا ہے اور امت کا 
ایک بڑا حصہ آج بھی نظریا تیطور پر اس کا انتظار کررہا ہے مگر اس کے ساتھ بھی وہی سلوک مقدر ہے جو ہلے خدا 
والوں کے ساتھ ہوچکا ہے اور امت کے بزرگوں نے خود اس کی خبر دی ہے اور بات سب میں مشترک ہے کہ اما 
م مہدی کے سب سے بڑے مخالف اس کے زمانہ کے علما ء ہوں گے۔ چند حوالے پیش یں ۔ 
حضرت ابن عربی 
سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی ) ۳۳۱۱ ء ۔ 
۳۴۲۱ ء( فرماتے یں ۔ 
’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔ کیونکہ  مہدی کی 
) وجہ سے ان کا اثر و رسوخ اتتا رہے گا۔ ‘ )فتوحات مکیہ جلد ۱ صفحہ ۱۱۱
محمد قاسم نانوتوی 
فرقہ دیوبند کے پیشوا مولاننا محمد قاسم نانوتوی ) ۳۳۱۳ ء ۔ ۳۳۸۱ ء( نے یہ پیش گوئی فرمائی۔ 
’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ  سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے 
) روگردانی کریں گے۔ ‘ )قاسم العلوم ، صفحہ ۳۳۱ 
پھر لکھتے یں ۔ 
’امام مہدی جو اتباع سنت محمدی صلى الله عليه وسلم کے تبلیغی مشن پر آئیں گے وہی کچھ فرمائیں گے جو اہل سنت و 
الجماعت کے عقائد صحیحہ میں موجود ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ مسلمانوں کا کوئی خاص فرقہ ان کو اپنے ب کا 
نہ پاکر یہودیوں کی طرح جو پیغمبر آخرالزماں کے انتظار میں تھے اور پھر ان سے رگشتہ  ہوگئے تھے ، ایسے ہی وہ 
) فرقہ امام مہدی سے رگشتہ  ہواتئے۔‘ )انوار النجوم صفحہ ۳۱۱ 
نواب صدیق حسن خاں 
اہل حدیث کے مسلمہ بزرگ نواب صدیق حسن خاں ) ۳۳۱۴ ء ۔ ۳۳۳۱ ء( لکھتے یں  ۔ ’چونکہ  مہدی علیہ 
السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے انسداد کیلئے جہاد کریں گے علماء وقت جو قہا  کی قلید  اور شائخ  اور اپنے با 
دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو رگباد کرنے والان ہے اور اس 
کی مخالفت پر اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تکفیر اور گمراہی کے فتوے اتری کریں گے۔ ‘ 
ج 
ح 
) الکرامہ صفحہ 
) ج ۱۱۱ 
امدادللہ مہاجر مکی
عالم اسلام کے مشہور عالم اور دیوبند اکارگ کے روحانی پیشوا حافظ شاہ محمد امداداللہ مہاجر مکی ) ۳۳۳۳ ء ۔ ۳۳۱۱ ء( 
نے فرمایا۔ 
’ ل ان کی بیعت 
ّ 
ل او 
ّ 
ظہور امام مہدی آخر الزماں کے ہم سب لوگ شائق یں  مگر وہ زمانہ امتحان کا ہے اور او 
اہل باطن اور ابدال شام بقدر ۱۳۱ اشخاص کے کریں گے اور اکثر لوگ منکر ہواتئیں گے۔ ‘ )شمائم امدادیہ مع اردو 
حا ت مکیہ صفحہ 
ف 
ن 
) ترجمہ ۳۱۴ 
نورالحسن خان 
نواب صدیق حسن خان کے بیٹے مولوی نورالحسن خان نے لکھا ۔ 
’ اگر امام مہدی آگئے تو سارے مقلدبھائی ان کے اتنی دشمن بن اتئیں گے ان کے تل  کی کر  میں ہوں گے 
۔ کہیں گے یہ شخص تو ہمارے دین کو بگاڑتا ہے۔ ‘ )اقتراب الساعۃ صفحہ ۴۴۲ مطبوعہ ۳۱۴۴ ھ( 
مولوی عبدالغفور 
’مہدی اپنے احکام و فیصلوں میں علماء زمانہ کے خیالانت کی مخالفت کرے گا جس سے وہ ناراض ہواتئیں گے۔ ‘ 
)النجم الثاقب جلد ل صفحہ 
ّ 
) او ۳۱ 
السرسوی 
ن 
ب ی 
سط 
سید محمد 
امامیہ مکتبہ کر  کے فاضل نے مہدی موعود کی نسبت بتایا کہ ۔ 
’ علماء اس کے تل  کے فتوے دیں گے اور بعض اہل دول اس کے تل  کے لئے فوجیں بھیجیں گے اور یہ مامم 
) نام کے مسلمان ہوں گے۔ ‘ )الصراط السوی فی احوال المہدی صفحہ ۱۱۸
سید محمد عباس زیدی 
شیعہ عالم سید محمد عباس زیدی الواسطی تحریر فرماتے یں  کہ 
’ہلے تو قہا ئے عالم ہی رگنبائے عدم معرف اس جناب کے )یعنی مہدی کے( تل  کا فتویٰ دیں گے۔ ‘ )آثار 
) قیامت و ظہور حجت حصہ دوم صفحہ ۱۱ 
شیعہ رسالہ ۔ ’البشر‘ لانہور 
شیعہ لٹریچر میں دو تین ہزار علماء کا امام مہدی پر کفر کا فتویٰ لگانا ثابت ہے۔ شیعہ رسالہ ’البشر‘ لکھتا ہے ۔ 
’امت میں سب سے ہلے علماء و امراء کے لئے گمراہی کی پیشگوئیاں مذہبی معلوم ریکارب میں موجود یں  ۔ تین سو 
یادوسری روایت میں تین ہزار علماء کا حضرت حجۃ اللہ علیہ السلام کی تلوار سے تل  ہونا مسلمات میں سے ہے۔ جو 
حضور علیہ السلام پر نیا دین پیش کرنے اور گمراہی پھیلانے کا فتویٰ دیں گے۔ ‘ )’البشر‘ لانہور، اپریل مئی ۳۱۸۱ ء 
) صفحہ ۴۱ 
صداقت کا ثبوت 
پس مامورین الٰہی کی سنت کے مطابق امام مہدی کی غیر معمولی اور مامم علماء اور فرقوں کا اسکے خلاف اٹا 
ہواتنا اسکی صداقت کا ثبوت ہے۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی نے ۳۳۳۴ ء میں امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ۔ 
اور دیگر مامم علامتوں کے ساتھ آ کے حق میں علماء وقت کی مخالفت کی علامت بھی پوری ہوگئی۔ اور اکا  دوسرا 
پہلو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخالفت کے باوجود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام 
اور انکی جماعت کو معجزانہ ترقی دی۔ آج انکی جماعت ۳۱۱ سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے اور اسکی تعداد
کروڑوں میں ہے اور لانکھوں لوگ ہر سال اس جماعت میں داخل ہورہے یں ۔ مبارک وہ جو ان علامتوں کو پورا 
ہوتا دیکھ کر امام مہدی کو قبول کرے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے یں ۔ 
یہ اگر انسان کا ہوتا کاروبار اے ناقصاں! 
ایسے کاذب کے لئے کافی تھا وہ پروردگار 
کچھ نہ تھی حاجت تمہاری نے تمہارے مکر کی 
خود مجھے نابود کرتا وہ جہاں کا شہر یار 
اس قدر نصرت کہاں ہوتی ہے ایک کذاب کی 
کیا تمہیں کچھ بر نہیں ہے کرتے ہو بڑھ بڑھ کے وار

More Related Content

More from muzaffertahir9

محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
muzaffertahir9
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
muzaffertahir9
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
muzaffertahir9
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
muzaffertahir9
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
muzaffertahir9
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
muzaffertahir9
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
muzaffertahir9
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
muzaffertahir9
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
muzaffertahir9
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
muzaffertahir9
 

More from muzaffertahir9 (20)

Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظامIslam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
 
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولالٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
 
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraqسچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
 
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
 
Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi
 
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائحجنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
 
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امتحدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
 
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میںخلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
 
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایتTabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
 
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہبلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
 
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
 

امام مہدی کی مخالفت صداقت کا ثبوت

  • 1. امام مہدی کی مخالفت صداقت کا ثبوت خدا کی طرف سے آنے والے ماموروں کو ہمیشہ ہی ابنائے عالم کی طرف سے مخالفتوں ، اذیتوں اور دکھوں کا سامنا رہا ہے ۔ اسی کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے بڑے افسوس کے ساتھ فرمایا ۔ ’ وائے افسوس انکار کی طرف مائل بندوں پر کہ جب کبھی ان کے پاس کوئی رسول آتا ہے وہ حقارت کی نگاہ سے دکھنے گ اتتے یں اور مسخر ) کرنے لگتے یں ۔ ‘ )سورۃ یٰس آیت ۱۳ امت محمدیہ کی تاریخ بھی اسی تسلسل کے ساتھ اتری ہے اور امت محمدیہ کے بزرگوں نے زیادہ تکلیفیں اٹھائیں۔ ان پر کفر کے فتوے لگائے گئے۔ زندیق قرار دیا گیا اور پھر واجب القتل قرار دے کر انہیں ظالم اور سفاک جلادوں کے سپرد کردیا گیا۔ امت محمدیہ کو ایک ایسے موعود کی خبر دی گئی جس کو الٰہی نوشتوں میں ’امام مہدی‘ کا نام دیا گیا ہے اور امت کا ایک بڑا حصہ آج بھی نظریا تیطور پر اس کا انتظار کررہا ہے مگر اس کے ساتھ بھی وہی سلوک مقدر ہے جو ہلے خدا والوں کے ساتھ ہوچکا ہے اور امت کے بزرگوں نے خود اس کی خبر دی ہے اور بات سب میں مشترک ہے کہ اما م مہدی کے سب سے بڑے مخالف اس کے زمانہ کے علما ء ہوں گے۔ چند حوالے پیش یں ۔ حضرت ابن عربی سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی ) ۳۳۱۱ ء ۔ ۳۴۲۱ ء( فرماتے یں ۔ ’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔ کیونکہ مہدی کی ) وجہ سے ان کا اثر و رسوخ اتتا رہے گا۔ ‘ )فتوحات مکیہ جلد ۱ صفحہ ۱۱۱
  • 2. محمد قاسم نانوتوی فرقہ دیوبند کے پیشوا مولاننا محمد قاسم نانوتوی ) ۳۳۱۳ ء ۔ ۳۳۸۱ ء( نے یہ پیش گوئی فرمائی۔ ’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے ) روگردانی کریں گے۔ ‘ )قاسم العلوم ، صفحہ ۳۳۱ پھر لکھتے یں ۔ ’امام مہدی جو اتباع سنت محمدی صلى الله عليه وسلم کے تبلیغی مشن پر آئیں گے وہی کچھ فرمائیں گے جو اہل سنت و الجماعت کے عقائد صحیحہ میں موجود ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ مسلمانوں کا کوئی خاص فرقہ ان کو اپنے ب کا نہ پاکر یہودیوں کی طرح جو پیغمبر آخرالزماں کے انتظار میں تھے اور پھر ان سے رگشتہ ہوگئے تھے ، ایسے ہی وہ ) فرقہ امام مہدی سے رگشتہ ہواتئے۔‘ )انوار النجوم صفحہ ۳۱۱ نواب صدیق حسن خاں اہل حدیث کے مسلمہ بزرگ نواب صدیق حسن خاں ) ۳۳۱۴ ء ۔ ۳۳۳۱ ء( لکھتے یں ۔ ’چونکہ مہدی علیہ السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے انسداد کیلئے جہاد کریں گے علماء وقت جو قہا کی قلید اور شائخ اور اپنے با دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو رگباد کرنے والان ہے اور اس کی مخالفت پر اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تکفیر اور گمراہی کے فتوے اتری کریں گے۔ ‘ ج ح ) الکرامہ صفحہ ) ج ۱۱۱ امدادللہ مہاجر مکی
  • 3. عالم اسلام کے مشہور عالم اور دیوبند اکارگ کے روحانی پیشوا حافظ شاہ محمد امداداللہ مہاجر مکی ) ۳۳۳۳ ء ۔ ۳۳۱۱ ء( نے فرمایا۔ ’ ل ان کی بیعت ّ ل او ّ ظہور امام مہدی آخر الزماں کے ہم سب لوگ شائق یں مگر وہ زمانہ امتحان کا ہے اور او اہل باطن اور ابدال شام بقدر ۱۳۱ اشخاص کے کریں گے اور اکثر لوگ منکر ہواتئیں گے۔ ‘ )شمائم امدادیہ مع اردو حا ت مکیہ صفحہ ف ن ) ترجمہ ۳۱۴ نورالحسن خان نواب صدیق حسن خان کے بیٹے مولوی نورالحسن خان نے لکھا ۔ ’ اگر امام مہدی آگئے تو سارے مقلدبھائی ان کے اتنی دشمن بن اتئیں گے ان کے تل کی کر میں ہوں گے ۔ کہیں گے یہ شخص تو ہمارے دین کو بگاڑتا ہے۔ ‘ )اقتراب الساعۃ صفحہ ۴۴۲ مطبوعہ ۳۱۴۴ ھ( مولوی عبدالغفور ’مہدی اپنے احکام و فیصلوں میں علماء زمانہ کے خیالانت کی مخالفت کرے گا جس سے وہ ناراض ہواتئیں گے۔ ‘ )النجم الثاقب جلد ل صفحہ ّ ) او ۳۱ السرسوی ن ب ی سط سید محمد امامیہ مکتبہ کر کے فاضل نے مہدی موعود کی نسبت بتایا کہ ۔ ’ علماء اس کے تل کے فتوے دیں گے اور بعض اہل دول اس کے تل کے لئے فوجیں بھیجیں گے اور یہ مامم ) نام کے مسلمان ہوں گے۔ ‘ )الصراط السوی فی احوال المہدی صفحہ ۱۱۸
  • 4. سید محمد عباس زیدی شیعہ عالم سید محمد عباس زیدی الواسطی تحریر فرماتے یں کہ ’ہلے تو قہا ئے عالم ہی رگنبائے عدم معرف اس جناب کے )یعنی مہدی کے( تل کا فتویٰ دیں گے۔ ‘ )آثار ) قیامت و ظہور حجت حصہ دوم صفحہ ۱۱ شیعہ رسالہ ۔ ’البشر‘ لانہور شیعہ لٹریچر میں دو تین ہزار علماء کا امام مہدی پر کفر کا فتویٰ لگانا ثابت ہے۔ شیعہ رسالہ ’البشر‘ لکھتا ہے ۔ ’امت میں سب سے ہلے علماء و امراء کے لئے گمراہی کی پیشگوئیاں مذہبی معلوم ریکارب میں موجود یں ۔ تین سو یادوسری روایت میں تین ہزار علماء کا حضرت حجۃ اللہ علیہ السلام کی تلوار سے تل ہونا مسلمات میں سے ہے۔ جو حضور علیہ السلام پر نیا دین پیش کرنے اور گمراہی پھیلانے کا فتویٰ دیں گے۔ ‘ )’البشر‘ لانہور، اپریل مئی ۳۱۸۱ ء ) صفحہ ۴۱ صداقت کا ثبوت پس مامورین الٰہی کی سنت کے مطابق امام مہدی کی غیر معمولی اور مامم علماء اور فرقوں کا اسکے خلاف اٹا ہواتنا اسکی صداقت کا ثبوت ہے۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی نے ۳۳۳۴ ء میں امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ۔ اور دیگر مامم علامتوں کے ساتھ آ کے حق میں علماء وقت کی مخالفت کی علامت بھی پوری ہوگئی۔ اور اکا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخالفت کے باوجود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام اور انکی جماعت کو معجزانہ ترقی دی۔ آج انکی جماعت ۳۱۱ سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے اور اسکی تعداد
  • 5. کروڑوں میں ہے اور لانکھوں لوگ ہر سال اس جماعت میں داخل ہورہے یں ۔ مبارک وہ جو ان علامتوں کو پورا ہوتا دیکھ کر امام مہدی کو قبول کرے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے یں ۔ یہ اگر انسان کا ہوتا کاروبار اے ناقصاں! ایسے کاذب کے لئے کافی تھا وہ پروردگار کچھ نہ تھی حاجت تمہاری نے تمہارے مکر کی خود مجھے نابود کرتا وہ جہاں کا شہر یار اس قدر نصرت کہاں ہوتی ہے ایک کذاب کی کیا تمہیں کچھ بر نہیں ہے کرتے ہو بڑھ بڑھ کے وار