بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن والاہ۔ بفضلہ تعالی زیر نظر مضمون یا اس جیسے دیگر مضامین فہم سلف کی روشنی میں کتاب وسنت اور عقیدہ کی بڑی اہم ترین کتابوں سے تحریر کردہ ہیں ‘ جو ہر مسلمان کے عقیدے کا ایک لازمی حصہ ہے۔ لہذا آپ تمام سے درخواست ہے کہ اس مضمون یا اس جیسے عقیدے سے متعلق دیگر مضامین کو ہر ممکن ذریعے سے اپنے اپنے متعلقین میں عام کریں ‘ اور اس سے متعلق اصلاحی وتعمیری نقطہء نظر سے اپنے زرین مشوروں سے نوازیں۔ اللہ تعالی ہم اور آپ کو خیر کا سبب بنائے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ By the grace of the Almighty, the article attached and the likes of it have been compiled from the major books of 'Aqeedah (Islamic Creed) extracted from the Quraan and the Sunnah in accordance with the understanding of the Salaf (Pious Predecessors), constitute beliefs that are indispensable for every Muslim. Hence, all of you are requested to pass on this article and make these faith-related articles widespread across your circles and contacts in every possible way. And also to reward us with your precious suggestions regarding the article in a corrective and constructive manner. May Allaah make us from the sources of goodness. Jazaakumullaahu khairaa