اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ! امام اہلسنّت اعلی حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرحمٰن کی تحقیقات کی روشنی میں دعوت اسلامی کی مجلسِ توقیت پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں کے اوقاتِ سحر وافطار برائے پاکستان کا نقشہ پیش کرتی ہے جس کے ذریعے آپ پاکستان کےکسی بھی شہر اور قصبہ میں رہ کر نماز اور سحروافطار کا درست وقت معلوم کرسکیں گے۔