Mirza Ghulam claims to be Mohammad ﷺ
محمد رسول اللہ ہونے ، آپؐ کے برابر ہونے اورآخری نبی ہونے کا دعویٰ
Mirza Ghulam claims to be Mohammad ﷺ
Mirza is equal to Holy prophet Mohammad ﷺ
Claims to be the final prophet. ﷺ
ان عناوین کے تحت اپنے رسالہ(Ghulam Vs Master) میں راشد علی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مختلف تحریرات درج کی ہیں اور اپنے تبصروں کے ساتھ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے صرف محمّد رسول اللہ ﷺ ہونے کا ہی نہیں بلکہ خاتم الانبیاء ؐ ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے (نعوذ باللہ)
معزّز قارئین ! راشد علی نے یہاں بھی بڑی بے باکی سے بہت بڑا افتراء کیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ان تحریروں کا نہ وہ مطلب ہے جو راشد علی ازراہِ دجل وافتراء آپ ؑ کی طرف منسوب کرتا ہے اور نہ ہی جماعت احمدیہ وہ عقائد رکھتی ہے۔
جیسا کہ پہلے بھی بروز وغیرہ کی بحث میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ اوّل تو یہ بات بالکل جھوٹ ہے کہ احمدی ، اپنے آقا و مولٰی حضرت محمّد ﷺ کے بنفسہ دوبارہ دنیا میں آنے کے قائل ہیں۔ دوسرے یہ بات بھی جھوٹ ہے کہ اگر معنوی بعثت مرادلی جائے تو دوسرے مسلمان ،محمدّرسول اللہ ﷺ کے معنوی طور پر دوبارہ آنے کے قائل نہیں۔یہ دونوں باتیں غلط ہیں۔
جہاں تک بنفسہ آنحضرت ﷺ کے دوبارہ آنے کا سوال ہے نہ دوسرے مسلمان اس کے قائل ہیں اور نہ احمدی اس کے قائل ہیں۔ اگر کسی پرانے رسول کا بنفسہ آنے کا کوئی قائل ہے تو خود راشد علی اس کا پیر اور ان کے ہمنوا ہیں۔ جو محمّد رسول اللہ ﷺ کے نہیں عیسیٰ علیہ السلام کے بنفسہ پرانے جسم سمیت دوبارہ دنیا میں آنے کے قائل ہیں۔
اور باقی جہاں تک معنوی بعثت کا تعلق ہے جو کامل غلامی کی صورت میں یا فنافی الرسول کی صورت میں ہونی ممکن ہے تو اس کے نہ صرف یہ کہ احمدی قائل ہیں بلکہ قرآن کریم کی رو سے اس بات پر کامل یقین رکھتے ہیں۔
اور اگر یہ عقیدہ کہ محمّد رسول اللہ ﷺ کا کوئی نائب آپ کی غلامی میں آپ کی بعثت ثانیہ کا مظہر بنے گا ، راشد علی کے نزدیک قابل قبول نہیں تو اس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ اس کو قرآن س
1. دوعاکوہےنیبناورآرخیوہےنرباربےک ؐآپ،وہےناہللروسلدمحمٰی
Mirza Ghulam claims to be Mohammad ﷺ
Mirza is equal to Holy prophet Mohammad ﷺ
Claims to be the final prophet.ﷺ
(راسہلاےنپتحتےکانعونیانGhulam Vs Masterہیلعوموعدحیسمرضحتےنیلعرادشںیم)
یکوکششیکرکےناثتباسھتےکرصبتوںاےنپاورںیہیکدرجرحتریاتفلتخمیکاالسلمحیسمرضحتہکےہ
اہللروسلد ّمحمرصفےناالسلمہیلعوموعدٰﷺاالایبنءاخمتہکلبںیہنیہاکوہےنؐےہایکدوعییھباکوہےن
)ابہلل(وعنذ
ومحیسمرضحتےہ۔ایکارتفاءڑباتہبےسابیکےبڑبییھباہیںےنیلعرادش!اقرنیئّزعمزہیلعوعد
ہناورےہرکاتوسنمبرطفیکؑآپوارتفاءدلجِہازرایلعرادشوجےہبلطموہہناکرحتریوںانیکاالسلمیہ
وہادمحہیامجتعےہ۔ریتھکاقعدئٰ
یھبےلہپہکاسیجٰثحبیکوریغہربوزٰابابتہیوتلّواہکےہاکچاجاتبایہیںیماےنپ،ادمحیہکےہ ٹوھ لکل
د ّمحمرضحتومٰلوآاقٰﷺںیہاقلئےکآےنںیمدایندوابرہہسفنبےکدو۔ہکےہ ٹوھیھبابتہیرسے
اہللّروسلدمحم،املسمندورسےوتاجےئرمادیلتثعبونعمیارگٰﷺونعمےکاقلئےکآےندوابرہرپوطری
ںیہ۔طلغابںیتدوونںںیہن۔ہیٰ